کرونا کے بعد کانگو وائرس ، زیر علاج مریض چل بسا ‎

12  اگست‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا مریض زندگی کی بازی ہار گیا ۔اسپتال ذرائع کے مطابق کوٹ رادھا کشن قصور کا رہائشی 16 سالہ ظہیر کو کانگو وائرس کی تصدیق ہونے پر چند روز قبل لاہور کے جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھا۔گزشتہ شام ظہیر جاں بحق ہو گیا اور اس کی میت رات گئے ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

رواں سال پنجاب میں کانگو وائرس سےجاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5ہو گئی ہے۔جبکہ دوسری جانب ملک بھر سے کورونا کے مزید 535 کیسز اور 12 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں سندھ سے 373 کیسز اور 7 اموات، پنجاب 129 کیسز 3 ہلاکتیں، اسلام آباد 15 کیسز ایک ہلاکت، گلگت 11 کیسز ایک ہلاکت اور آزاد کشمیر سے 7 کیسز سامنے آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…