کرونا وائرس پاکستان میں بے اثر ہو گیا ، دھڑا دھڑ میں صحت یاب ہونے لگے ، پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر 

7  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 782 نئے کیسزراور17 اموات رپورٹ ہوئیں۔این سی اوسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 782 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ،17 متاثرین انتقال کرگئے جس کے بعد ملک میں ایکٹیوکیسزکی تعداد 18 ہزار494 ہوگئی ہے ،ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی

تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 645 تک جا پہنچی ہے اورصحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 58 ہزار099 ہوگئی۔این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 ہزار461 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھرمیں اب تک 20 لاکھ 79 ہزار333 ٹیسٹ ہو چکے، ملک بھرکے ہسپتالوں میں 163 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، ہسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے، ملک بھر میں 735 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے سہولیات ہیں، اس وقت 1 ہزار294 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔این سی اوسی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار759 ہوگئی، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 94 ہزار سے زائد رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 34432 ، بلوچستان میں تعداد 11821، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15182، آزاد جموں وکشمیر2124، گلگت میں 2287 ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…