پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں کورونا کے 90فیصد مریض صحت یاب ہو گئے

datetime 7  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا بے اثر ہونے لگا،90فیصد مریض صحت یاب ہوگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعدادوشمار کے مطابق24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 727 نئے کیس سامنے آئے جبکہ مزید21 اموات رپورٹ ہوئیں،جاں بحق 21افراد میں

سے 18 ہسپتالوں جبکہ 3 افراد گھروں میں قرنطینہ کے دوران جان کی بازی ہار گئے ۔ ملک بھرمیں متاثرین کی تعداد281863تک پہنچ گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بھی6 ہزار 35 ہوگئی۔مزید1772 افراد صحت یاب ہوگئے جس سے وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد2لاکھ 56ہزار سے بڑھ گئی، ملک میں فعال کیسز کی تعداد19770 رہ گئی۔ ہسپتالوں میں ایک ہزار 365 مریض زیر علاج ہیں۔ملک بھر میں کورونا کے 149 مریض وینٹی لیٹر پرہیں۔ 809مریضوں کی حالت نازک ہے ۔لاہور میں کورونا سے ایک مریض جاں بحق جبکہ 100نئے کیس سامنے آئے ۔اسی طرح پنجاب میں کورونا کے 277نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں وائرس کے 90فیصد مریض صحت یاب ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…