پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بلڈ کینسر کے علاج کی دوا منظور کر لی

datetime 6  اگست‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے بلڈ کینسر کے علاج کیلئے تیار کی گئی دوا بیلنٹامیب میفاڈوٹن کی منظوری دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں مائیلوما بلڈ کینسر کی دوسری عام شکل ہے جو قابل علاج تو ہے مگر اس کے مریض ٹھیک ہو کر بھی بار بار اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔دوا ساز کمپنی گلیکسواسمتھ کلائن

(جی ایس کے)اپنی دوا بیلنٹا میب میفاڈوٹن یا جسے بلین ریپ بھی کہا جاتا ہے کی آزمائش کر رہی تھی جس کی منظوری اب امریکی ایف ڈی اے نے دے دی گئی ہے۔دوا بنانے والے ماہرین کا کہنا تھا کہ اس دوا کے استعمال کی منظوری ان افراد کے لیے دی گئی ہے جو بار بار مائیلوما میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور پھر ان کی قوت مدافعت علاج کے قابل نہیں رہتی۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…