اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

علامات سے بھی کئی سال پہلے کینسر کی تشخیص کرنے والا بلڈٹیسٹ ایجاد

datetime 23  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے علامات ظاہر ہونے سے بھی کئی برس پہلے کینسر کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔اس ٹیسٹ کو پانسیر کا نام دیا گیا ہے اور یہ مہدے، حلق، آنتوں ، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسرکی علامات ظاہر ہونے سے بھی چار برس پہلے تشخیص کر سکتا ہے،نیچر کمیونیکیشن جرنل میں شائع نتائج میں سائنسدانوں

کا کہنا ہے کہ یہ ٹیسٹ ایسے افراد کی نشاندہی کر سکتا ہے جنہیں کیسنر کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہے تاہم یہ بات واضح رہے کہ اس ٹیسٹ کی درستی جاننے کے لیے ابھی ایک وسیع تحقیق درکار ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے پروفیسر کن زانگ اور تحقیق میں شامل ایک پروفیسر کے مطابق بنیادی مقصد یہ ہے کہ ر لوگوں کے سالانہ چیک اپ کے دوران اس طرح کے بلڈ ٹیسٹ کیے جائیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…