پروٹین سے کرونا کے آزمائشی علاج میں اہم پیش رفت برطانوی کمپنی نے ابتدائی نتائج دنیا کے سامنے رکھ دئیے

21  جولائی  2020

لندن (این این آئی )برطانیہ کی ایک کمپنی نے کہاہے کہ کلینیکل ٹرائل کے ابتدائی نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ کووڈ 19 کا نیا علاج ڈرامائی طور پر انتہائی نگہداشت کی ضرورت والے مریضوں کی تعداد کو کم کر دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائوتھ ہیمپٹن میں قائم بائیوٹیک فرم سنائیرجن، اس علاج کے لیے انٹرفیرون بیٹا نامی پروٹین کا استعمال کرتی ہے۔

جسے انسانی جسم وائرل انفیکشن ہونے پر بناتا ہے۔مدافعتی ردعمل کو متحرک کرنے کے مقصد کے ساتھ، پروٹین نیبولیسر کا استعمال کرتے ہوئے کورونا وائرس کے مریضوں کے پھیپھڑوں میں براہ راست سانس کے ذریعے داخل کی جاتی ہے۔ابتدائی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس علاج سے کووڈ 19 سے شدید متاثرہ مریضوں کی مشکلات کو 79 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…