جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

کرونا وائرس تو کچھ بھی نہیں ، ایشیائی ملکوں میں کون سی خطرناک ،بیماری خاموشی کےساتھ تیزی سےپھیل رہی ہے؟7 دنوں میں 32ہزار سے زائد کیسز رپورٹ،خوفناک انکشاف‎

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی حکام نے ایک اور نامعلوم بیماری کے پھیلنے سے متعلق دنیا کو خبردار کر دیاہے جو کہ کورونا سے بھی زیادہ مہلک اور جان لیوا ہے ، مہلک بیماری سے شرح اموات کورونا سے بہت زیادہ،شہری احتیاط کریں ۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق چینی عہدیداروں نے خبردار کیاہے کہ ایک مہلک ” نامعلوم نمونیہ “ ایشیائی ملک میں پھیل رہا ہے جس کی شرح اموات کورونا وائرس سے زیادہ ہے ۔ غیر ملکی ویب سائٹ کےمطابق ایشیائی ملک

” قازقستان “ کے متعدد علاقوں میں جون کے وسط سے اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ملک کی وزارت صحت نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 29 جون سے 5 جولائی کے درمیان نمونیا کی پہلے سے معلوم قسم کے 32 ہزار سے زیادہ کیسزریکارڈ ہوئے ہیں جن میں 451اموات ہوئی ہیں ۔قازقستان میں قائم چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ سال کے پہلے نصف میں ملک میں 1772 اموات سامنے آئی ہیں جن میں سے کچھ چینی شہری تھے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…