کورونا سے ثقافتی سرگرمیاں ماند، آرٹس کونس نے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا

15  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی) شہر اقتدار میں ثقافتی و سماجی سرگرمیاں بھی کورونا وباء کے باعث ماند پڑ گئیں۔ شہریوں کو محفوظ ماحول میں آرٹ اور ثقافت کے رنگوں سے جڑے رکھنے کے لیے پاکستان نیشنل کونس آف آرٹس نے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا۔

کورونا وباء  کے باوجود ثقافتی رنگ کسی نہ کسی طرح بکھرتے رہیں، پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس آرٹ نے آن لائن تقریبات شروع کر دیں، بچوں کی تفریح کے لیے آن لائن پپٹ شو کی سیریز شروع کی گئی ہے تو چاروں صوبوں کے سازندوں اور موسیقاروں کے پروگرامز بھی شہریوں کی تفریح کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل پی این سی اے ڈاکٹر فوزیہ سعید کے مطابق ان سرگرمیوں کا مقصد جہاں ثقافتی رنگوں کو زندہ رکھنا ہے وہیں چاہتے ہیں کہ فنکاروں کے چولہے بھی جلتے رہیں۔ پی این سی اے میں آن لائن ڈرائنگ ، خطاطی، ڈانس، گٹار اور رباب کی کلاسز سمیت ورچوئل نمائش کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…