منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرونا مریضوں کیلئے استعمال ہونیوالاانجکشن ریمیڈیسیوئر 20ہزارکے بجائے اب کتنے میں ملے گا؟سرکاری قیمت مقرر

datetime 15  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈریپ نے کرونا کے تشویشنا ک مریضوں کے لئے استعمال کی جانے والی اینٹی وائرل دوائی (ریمیڈی یسیوئر)Remdesiver کی قیمت مقرر کر دی،ڈریپ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں Remdesiver انجکشن کی قیمت ایک عدد وائل 100 ملی گرام کی قیمت 10873روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس مارکیٹ میں یہ دوائی 20ہزار سے بھی زائد میں فروخت کی جاتی رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…