منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اہم ہسپتال میں کورونا حفاظتی سامان میں خوردبرد کا انکشاف، سامان عام مارکیٹ میں فروخت کردیا گیا

datetime 14  جولائی  2020 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملنے والے حفاظتی سامان میں خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی ایچ کیوہسپتال گوجرانوالہ کا ریکارڈ قبضے میں لے کر میڈیکل سپرٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر سہیل انجم بٹ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے

اسپتال انتظامیہ کو ملنے والی حفاظتی کٹس اور این 95 ماسک ڈاکٹرز کو دینے کی بجائے عام مارکیٹ میں فروخت کیے گئے۔ اس حوالے سے رابطہ کرنے پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے بتایا کہ سامان کا ریکارڈ موجود ہے جو اینٹی کرپشن کو دے دیا گیا ہے۔دوسری جانب ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ تحقیقات ابتدائی مراحل میں ہیں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…