ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

غمگین فلمیں دیکھنا صحت کیلئے انتہائی تباہ کن کارنیل فوڈ اینڈ برانڈ لیب کی تحقیق میں ہوشربا انکشاف

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آنسو بہانے پر مجبور کرنے والی یا دکھی فلمیں کئی لوگوں کو اچھی لگتی ہیں مگر یہ انسان کے جسمانی وزن کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوتی ہیں ،یہ دعویٰ ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے۔کارنیل فوڈ اینڈ برانڈ لیب کی تحقیق کے مطابق جذباتی و اداس کردینے والی فلموں کی شائقین انھیں دیکھتے ہوئے منہ زیادہ چلانا پسند کرتے ہیں اور کسی کامیڈی فلم دیکھنے

والے کی نسبت 28فیصد زیادہ خوراک اپنے پیٹ کا ایندھن بنالیتے ہیں، محققین کا کہنا ہے کہ دکھی فلمیں ان لوگوں کو کوئی بھی جلدہاتھ میں آجانے والی چیز زیادہ کھانے پر اکساتی ہے جو توند بڑھانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔اور کھانے کا یہ جنون کم وقت میں جسم میں اتنی زیادہ کیلوریز بڑھا دیتا ہے جو کمر اور پیٹ بڑھانے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے اور لوگوں کو اس کا احساس تک نہیں ہوپاتا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…