پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ماسک ذخیرہ اندوزی اور زائد قیمت پر دینے والوں کیخلاف سخت سزا کا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) کرونا وائرس معاملہ،ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144فافذ کر دی۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کہاکہ دفعہ 144 کانفاذ زائد قیمت ماسک فروخت کرنے والوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہاکہ ماسک زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف

دفعہ 144 کے خلاف کاروائی کی جائے گی،دفعہ 144 کا نفاذ دو ماہ تک رہے گا۔انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں ماسک کی ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کو برداشت نہیں کیا جائے، ماسک کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹاجائیگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…