جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

صحت سہولت کارڈ ز اور احساس پروگرام وزیراعظم نے کس طبقے کیلئے شاندار اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ کسانوں کو صحت سہولت کارڈ ز اور احساس پروگرام کے تحت تعلیمی وظیفوں تک رسائی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ کسانوں کے دن کے موقع پر میں اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ہم اپنے

چھوٹے کاشتکاروں کو فصل کی پیداوار میں اضافے، اجناس کی مناسب قیمت کی فراہمی اور منڈیوں تک رسائی کو یقینی بنانے میں ہر ممکن سہولت کاری کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ ہم کسانوں کو صحت سہولت کارڈز اور احساس پروگرام کے تحت تعلیمی وظیفوں تک رسائی کو یقینی بنا رہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…