جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈینگی بے قابو، متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟تشویشناک صورتحال

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 60 شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے،متاثرہ مریضوں کی ابتک تعداد 1640 ہوگئی۔پوٹھوہار ٹائون علاقوں سے چوبیس گھنٹوں میں مزید41 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ،ائیررپورٹ ہائوسنگ سکیموں ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کی شدت برقرار ہے جبکہ

پوٹھوہار ٹائون کے ڈینگی وبائی مرکز بننے والوں علاقوں میں مزید 32 افراد دینگی کا شکار ہوئے۔ راول ٹائون اور کنٹونمنٹ علاقوں سے مزید 11ڈینگی کا نشانہ بنے،مریضوں کی زیادہ تعداد ہولی فیملی، بینظیر اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں لائی جا رہی ہے،ابتک الائیڈ ہاسپٹیلز سے 930ڈینگی مریض ڈسچارج ہو چکے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…