ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

راولپنڈی، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی شہر میںڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہو گیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں 463افراد کو ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے پر ہسپتالوں کے ڈینگی شعبہ میں داخل کیا گیا،روزانہ کی بنیاد پر 460سے زائد مریضوں کو ڈینگی شعبے میں لایا جاتا ہے ۔شہر کے

تینوں الائیڈ ہسپتالوں سمیت نجی ہسپتالوں میں 900سے زائد افراد ڈینگی کے کاٹنے کے باعث زیر علاج ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی چکلالہ کینٹ بورڈ،اندرون شہر مارگا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سوات میں ڈینگی کا لارواہ شدت اختیار کر چکا ہے ،جس کے سدباب کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی انتظامات نہیں کئے گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…