جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا

datetime 22  اگست‬‮  2019 |

جدہ( آن لائن ) سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق اس خاتون کا تعلق الاحسائی  سے ہے۔ جس نے الاحسائی کے ایک میٹرنٹی ہسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ جن میں سے 3 بچے اور 2 بچیاں ہیں۔ان بچوں کی ولادت آپریشن کے ذریعے ہوئی۔ اس منفرد کیس کو

سر انجام دینے کے لیے 13 ڈاکٹروں پر مشتمل طبی ٹیم نے حصّہ لیا۔ تمام نومود بچوں کا وزن ایک ہزار اور 1200 گرام کے درمیان ہے۔ ان بچوں کی اسپتال میں خصوصی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچوں کی صحت نارمل ہے ، مگر اْن کی گھڑی گھڑی نگہداشت کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…