پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

املی کا ایسا حیرت انگیز فائدہ جس سے شاید آپ واقف نہیں استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں ، طریقہ کار انتہائی آسان

datetime 16  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)املی میں طبی خصوصیات ہوتے ہیں، اس سے ہم سبھی واقف ہیں۔ لیکن املی کی پتیاں بھی بیکار اور ضائع نہیں ہیں، کئی ایسے گھریلوں نسخے ہیں جس میں املی کی پتیوں کا استعمال کر صحت کی پریشانیوں سے راحت پا سکتے ہیں۔املی کی پتیوں میں انٹی سیپٹک صلاحیت سے بھر پور ہوتی ہیں۔ املی کی پتیوں کے عرق نکال کر ر زخموں پر لگایا جائے تو وہ زخم کو تیزی سے ٹھیک کرتا ہے۔ املی کے پتوں کاعرق کسی بھی دیگر انفیکشن میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔اس کے علاوہ یہ نئی سیل کی تعمیربھی تیزی سے روکتا ہے۔ املی کی پتیوں کے عرق سے دودھ پلانے والی خواتینوں میں

دودھ کے معیار کافی بہترہوتے ہیں۔ املی کی پتیوں کا عرق رپروڈکٹیو ورجن کے انفیکشن کو بھی روکتا ہے۔ اور ا سکے علامت سے راحت فراہم کرنیمیں مددگار ہے۔ املی کی پتی وٹامن سی کا ذخیرہ ہے۔جو کہ کسی بھی طرح کے انفیکشن سے جسم کی حفاظت کرتا ہے۔ جس سے جسم صحت یاب رہتا ہے۔ پتیوں کی کو اور اثر اندآزکرنے کے لئے پپیتا ، نمک اور پانی کو پتیوں میں ملایا جاسکتا ہے۔لیکن یہ یقینی بنائے کہ آپ بہت زیادہ نمک کااستعمال نہیں کرسکتے ہیں۔ املی کی پتیوں میں سوجن کو کم کرنے والی صلاحیت ہوتے ہیں اور جوڑوں کے درد اور دیگر سوجن کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…