اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آپ کا شرطیہ وزن کم ہو جائے گا ، بس آپ نے ان دو ٹپس کو زندگی کا حصہ بنانا ہے ، جاوید چوہدری کے دوست کو اس ٹرینر نے 1500 پاؤنڈز کے بدلے کیا دو ٹپس دیں کہ ان کے 150 کلو وزنی دوست کا وزن ایک ماہ میں 63 کلو ہوگیا؟ آپ بھی مفت میں یہ دو ٹپس جانئے اور اپنا وزن کم کیجئے‎

datetime 29  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاوید چوہدری نے اپنی ایک ویڈیو میں وزن کم کرنے کا نہایت مفید مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ایک دوست موصوف اپنا وزن کم کرنا چاہتے تھے، حالت یوں تھی کہ وہ دور سے آتے تھے تو گوشت کا لوتھرا معلوم ہوتے تھے۔ 150 کلو گرام وزن تھا اور انہوں نے وزن کم کرنے کے لیے بے شمار جم ٹرینرز، ڈاکٹرز سے رابطہ کیا۔ اس سلسلے میں ادویات کا بھی استعمال کرتے رہے

مگر مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے۔ پھر اچانک کسی نے بتا دیا انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں کوئی ٹرینر ہے جو اس ضمن میں کام آ سکتا ہے۔ وہ ٹرینر ایک جرمن تھا، عمر 96 سال تھی مگر چہرے سے 40 سال کا لگتا تھا۔ روز 15 سے 20 کلومیٹر جاگنگ کرتا ہے۔ تین شادیاں کر چُکا ہے اورمختلف جگہوں پر اس کے 14 بچے تھے۔ سال سال پہلے کی بکنگ کر کے ٹریننگ سیشن کرتا تھا۔ پُوری دُنیا میں جانے کے لیے آئندہ سال بُک ہوتا ہے۔ اس ٹرینر نے 1500 پانڈز میں جاوید چودھری کو دو ٹپس دے دیں جس سے ان کا دوست دُبلا پتلا ہو گیا ہے اور اب شمالی علاقہ جات کی پہاڑوں پر اس کی دوڑ کے چرچے ہیں کیونکہ دوست کا وزن 50 پاؤنڈز کم ہو گیا ہے، ہر روز 20 لیٹر پانی پیتا تھا یعنی تقریبا ڈیڑھ لیٹر فی گھنٹہ ۔۔ وہ دو ٹپس یہ ہیں ۔پہلی یہ ہے کہ آپ نے صبح کے وقت اٹھنا ہے اور کچھ بھی نہیں کھانا حتی کہ پانی بھی نہیں پینا ، آپ نے کسی پارک جانا اور آہستہ چلنا ہے یعنی صبح اٹھنے کے بعدبغیر کچھ کھائے پیے کسی واکنگ ٹریک پر جائیں اور آہستہ آہستہ چلنا شروع کر دیں ، ایک گھنٹہ چلنا اور اتنا آہستہ چلیں کہ اس دوران آپ کا سانس نہیں پھولنا چاہیے ایسے ہی آپ نے روز چلنا ہے ، 20دن بعد آپ دیکھیں کہ آپ کا وزن بڑی تیزی کیساتھ کم ہو گیا ہے ، شرط یہ ہے کہ اس دوران آپ نے کھانا پینا کچھ بھی نہیں ہے اور واک کےدوران بالکل آہستہ چلنا ہے ۔ دوسری ٹپ یہ ہے ۔ آپ بے تحاشا پانی پینا شروع کردیں ، کم از کم 10 لیٹر پانی آپ کو شروع میں پینا ہو گا ، آپ روز دس لیٹر پانی پینا شروع کر دیں اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ جسم کے اندر سیل کو یہ پیغام مل جائے گا کہ باہر سے پانی کی بہت سپلائی ہے ، سیل جسم کے اندر پانی کو روٹین کرنا بند کر دیں گےاور پہلے سے باڈی میں سٹور پانی باہر نکالنا شروع کریں گے اور جب جسم سے زیادہ پانی باہر نکلے گا تو آپ کے سیلز کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا ایسا ہونے سے آپ کا 20 سے 40 کلو وزن بغیر محنت مشقت کے کم ہو جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…