یہ 9 ممالک امن دستوں کیلئے فی الحال فوجی نہ بھیجیں اقوام متحدہ نے شمولیت روک دی
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے نو مختلف ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کے امن دستوں میں اپنے فوجیوں کی شمولیت کو فی الحال روک دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ درخواست نیپال، کمبوڈیا، تھائی لینڈ، انڈیا، اٹلی، جرمنی، چین، جنوبی کوریا اور فرانس کو کی گئی ہے۔ ان ممالک سے کہا… Continue 23reading یہ 9 ممالک امن دستوں کیلئے فی الحال فوجی نہ بھیجیں اقوام متحدہ نے شمولیت روک دی