اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

امریکی بحری بیڑے کے مزید103افراد کورونا کا شکار، جانتے ہیں نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر کل کتنے افراد سوار ہیں؟

datetime 12  اپریل‬‮  2020

امریکی بحری بیڑے کے مزید103افراد کورونا کا شکار، جانتے ہیں نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر کل کتنے افراد سوار ہیں؟

واشنگٹن(این این آئی) امریکی بحری بیڑے کے عملے کے مزید 103 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیوڈور روزویلٹ نامی نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر 5 ہزار افراد سوار ہیں۔ بیڑے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 550 ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ اس… Continue 23reading امریکی بحری بیڑے کے مزید103افراد کورونا کا شکار، جانتے ہیں نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر کل کتنے افراد سوار ہیں؟

کوروناسے دنیا بھر میں ایک لاکھ نوہزار ہلاکتیں، 17لاکھ سے زائد متاثراب تک دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کوروناسے دنیا بھر میں ایک لاکھ نوہزار ہلاکتیں، 17لاکھ سے زائد متاثراب تک دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں ؟پڑھئے تفصیلات

نیویارک(این این آئی )کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 9 ہزار تک پہنچ گئی، متاثرہ افراد کی تعداد سترہ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی یلغار، 17 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ مہلک وائرس… Continue 23reading کوروناسے دنیا بھر میں ایک لاکھ نوہزار ہلاکتیں، 17لاکھ سے زائد متاثراب تک دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں ؟پڑھئے تفصیلات

عرب امارات میں کرونا وائرس سے مزید چارہلاکتیں ، جانتے ہیں کل تعداد کتنی ہوگئی؟

datetime 12  اپریل‬‮  2020

عرب امارات میں کرونا وائرس سے مزید چارہلاکتیں ، جانتے ہیں کل تعداد کتنی ہوگئی؟

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ 376 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے اور ملک میں اب کل کیسوں کی تعداد 3736 ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت صحت کی خاتون ترجمان فریدہ الحسنی نے بتایا کہ کرونا وائرس سے مزید… Continue 23reading عرب امارات میں کرونا وائرس سے مزید چارہلاکتیں ، جانتے ہیں کل تعداد کتنی ہوگئی؟

سعودی عرب میں کرونا کے صحت یاب مریضوں کے بلڈ پلازما سے علاج کی کوشش

datetime 12  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب میں کرونا کے صحت یاب مریضوں کے بلڈ پلازما سے علاج کی کوشش

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ صحت نے کرونا کے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے تمام ممکنہ طریقے اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ کرونا کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے بلڈ پلازما سے بھی اس وباء کا شکار ہونے والے افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا کے صحت یاب مریضوں کے بلڈ پلازما سے علاج کی کوشش

اللہ تعالی نے کرونا کی شکل میں اپنے نافرمانوں اور ظالموںکیلئے لشکر بھیجا کرونا ہمیں نہیں، کفار کو متاثر کرتا ہے،داعش سے وابستہ خواتین کا مضحکہ خیزدعویٰ

datetime 12  اپریل‬‮  2020

اللہ تعالی نے کرونا کی شکل میں اپنے نافرمانوں اور ظالموںکیلئے لشکر بھیجا کرونا ہمیں نہیں، کفار کو متاثر کرتا ہے،داعش سے وابستہ خواتین کا مضحکہ خیزدعویٰ

دمشق(این این آئی )داعش سے وابستہ خواتین نے مضحکہ خیز دعوی کیا ہے کہ کرونا ہمیں نہیں، کفار کو متاثر کرتا ہے، کرونا وائرس ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا بلکہ یہ کفارکے لیے ایک عذاب بن کرنازل ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی شام کے علاقے الحسکہ میں قائم ایک کیمپ میں موجود داعش کے… Continue 23reading اللہ تعالی نے کرونا کی شکل میں اپنے نافرمانوں اور ظالموںکیلئے لشکر بھیجا کرونا ہمیں نہیں، کفار کو متاثر کرتا ہے،داعش سے وابستہ خواتین کا مضحکہ خیزدعویٰ

کرونا کے گڑھ ووہان میں وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا ،کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ، چینی حکام نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کرونا کے گڑھ ووہان میں وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا ،کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ، چینی حکام نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

بیجنگ (این این آئی)ووہان اور ملک کے دیگر حصے جیسے جیسے کھل رہے ہیں چینی صحت کے حکام کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے کہ کہیں کورونا وائرس کی دوسری لہر شہر کو متاثر نہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے جانے والے ایک ہسپتال کے صدر نے… Continue 23reading کرونا کے گڑھ ووہان میں وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا ،کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ، چینی حکام نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

پاکستان نے کرونا وائرس کے کچھ متاثرین کو تربیت دی اور کس ملک کے ذریعے بھارت پرحملہ آور ہوئے؟انڈین میڈیازہریلا پراپیگنڈہ اگلنے لگا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

پاکستان نے کرونا وائرس کے کچھ متاثرین کو تربیت دی اور کس ملک کے ذریعے بھارت پرحملہ آور ہوئے؟انڈین میڈیازہریلا پراپیگنڈہ اگلنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) پاکستان کورونا وائرس کو بھارت کے خلاف بائیولوجیکل ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا الزام ، اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان نے نیپال کے راستے اپنے کورونا وائرس کے مریض بھارت بھیجنے کی کوشش کی تاکہ وہاں کورونا کی وبا پھیل سکے۔بھارتی چینل ٹائمز نائو نے… Continue 23reading پاکستان نے کرونا وائرس کے کچھ متاثرین کو تربیت دی اور کس ملک کے ذریعے بھارت پرحملہ آور ہوئے؟انڈین میڈیازہریلا پراپیگنڈہ اگلنے لگا

ہر 15 سیکنڈ میں ایک کال آتی ہے، کال کرنے والے شخص کی آواز بھرائی ہوئی ہوتی ہے اور وہ گڑگڑا کر کہہ رہا ہوتا ہےکہ خدارا جلدی کریں ورنہ ۔۔۔روزانہ کتنے ہزار مریض گاڑیوں میں بھر کر لائے جانے لگے ،امریکی میڈیا نے ہوشربا انکشافات کر دیئے

کیا واقعی امریکہ میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے موت کے منہ میں چلی گئی؟زیر گردش خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کیا واقعی امریکہ میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے موت کے منہ میں چلی گئی؟زیر گردش خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن ڈی سی میں قائم پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان میں امریکا میں کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کی اموات کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیا گیا ۔پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکا میں حکام کی جانب سے مصدقہ اعداد… Continue 23reading کیا واقعی امریکہ میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے موت کے منہ میں چلی گئی؟زیر گردش خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

1 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 4,557