عرب امارات میں20سے 40سال کے لوگ سب سے زیادہ کرونا کا شکار
ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں گذشتہ ایک روز میں کرونا وائرس کے 70079 ٹیسٹ کیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات کی وزارت صحت نے ان ٹیسٹوں کے بعد 424 افراد کے کووڈ19کا شکار ہونے کی تصدیق کی اورکہاکہ ااب تک ملک میں 20 سے 40 سال کی عمر کے لوگ سب… Continue 23reading عرب امارات میں20سے 40سال کے لوگ سب سے زیادہ کرونا کا شکار































