بھارت میں جنگی طیارہ مگ 23 بیچنے کے لیے او ایل ایکس پر اشتہار دیدیا انڈین ائیرفورس نے لڑاکا طیارے کی OLXپر کیا قیمت رکھی گئی ہے؟‎جانئے

4  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ-23 کو او ایل ایکس پر 10 کروڑ کے عوض فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئرفورس کے جنگی طیارے مگ-23 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو تحفتاً دیا گیا تھا ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جامعہ کے مرکزی دروازے پر نصب ہے تاہم اشیا کی خرید و فروخت کی ایپلی کیشن ’’ او ایل لیکس ‘‘ پر اسی طیارے کو فروخت کرنے کی پیشکش کردی گئی ہے۔IAF MiG 23 FOR Sale on OLX 1او ایل ایکس پر بھارتی جنگی طیارے کی قیمت 10 کروڑ رکھی گئی ہے۔ او ایل ایکس پر بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے کی فروخت کے اشتہار سے کھلبلی مچ گئی تاہم جامعہ کے پروکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ طیارے کی فروخت کے ڈیجیٹل اشتہار سے یونیورسٹی کی انتظامیہ یا طلبہ کوئی کا تعلق نہیں۔علی گڑھ یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے وضاحتی بیان کے بعد حکومت نے طیارے کی فروخت کا اشتہار اپ لوڈ کرنے والے ذمہ داروں کے تعین کے لیے انکوائری کا حکم دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…