متحدہ امارات نے بیرون ملک مقیم مکینوں کی واپسی کے لیے پیشگی منظوری کی شرط ختم کر دی
ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسِس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں مزید نرمی کردی ہے اور بیرون ملک مقیم یو اے ای کے مکینوں کو واپسی کے لیے اب حکام سے پیشگی منظوری لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔غیرملکی… Continue 23reading متحدہ امارات نے بیرون ملک مقیم مکینوں کی واپسی کے لیے پیشگی منظوری کی شرط ختم کر دی