امارات اسرائیل معاہدہ ترک صدر طیب اردوان نے زبردست اعلان کردیا فلسطین کا بھی احتجاجاً اپنا سفیرواپس بلانے کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرگن ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے استنبول میں صحافیوں کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے معاہدے کے باعث ترکی ابو ظہبی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منسوخ کرنے پر غور کر… Continue 23reading امارات اسرائیل معاہدہ ترک صدر طیب اردوان نے زبردست اعلان کردیا فلسطین کا بھی احتجاجاً اپنا سفیرواپس بلانے کا اعلان