بیروت دھماکوں سے متاثرہ 60 تاریخی عمارتوں کے منہدم ہونے کا خطرہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت (یونیسکو)نے متنبہ کیا ہے کہ اگست کے اوائل میں بیروت میں ہوئے دھماکے سے عالمی تاریخی ورثے میں شامل 640 عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور ان میں سے 60 کے منہدہم ہونے کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنظیم نے ایک بیان میں اعلان… Continue 23reading بیروت دھماکوں سے متاثرہ 60 تاریخی عمارتوں کے منہدم ہونے کا خطرہ