ایرانی فورسز نے بین الاقوامی پانی میں ایک بحری جہاز پر دھاوا بول دیا

14  اگست‬‮  2020

واشنگٹن (این این آئی)امریکی مرکزی کمان نے بتایا ہے کہ ایرانی افواج نے بین الاقوامی پانی میں کارروائی کرتے ہوئے ویلانامی ایک بحری جہاز پر چڑھائی کر دی۔ اس آپریشن میں ایرانی فورسز کو دو بحری جہازوں اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کی معاونت حاصل تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی مرکزی کمان نے اپنے ٹویٹر اکانٹ پر ایک وڈیو پوسٹ کی۔ وڈیو میں ایک ہیلی کاپٹر ایک بحری جہاز کے اوپر

فضا میں معلق نظر آ رہا ہے اور متعدد افراد جہاز کے عرشے پر اترتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ ایرانی فورسز نے دو بحری جہازوں اور ایک ایرانی ساختہ ہیلی کاپٹر کے ساتھ ایک بحری جہاز پر دھاوا بول دیا۔ بین الاقوامی پانی میں موجود اس بحری جہاز کا نام ویلاہے۔تہران کی جانب سے ابھی تک سرکاری طور پر اس کارروائی کے بارے میں کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…