’’پاکستان ہمارے اندرونی معاملات میں دخل نہ دے ‘‘ ایک ہی قرارداد نے فرانس کی چیخیں نکلوا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور ترکی ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں ۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ بیرون ممالک ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں ۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کا اشارہ پاکستان اور ترکی کی طرف ہے ۔ پاکستان کی پارلیمنٹ میں ایک قرار داد… Continue 23reading ’’پاکستان ہمارے اندرونی معاملات میں دخل نہ دے ‘‘ ایک ہی قرارداد نے فرانس کی چیخیں نکلوا دیں