بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی شوہر نے بیوی کی محبت میں بڑی قربانی دے دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(آن لائن) سعودی شوہر نے بیوی امل حبیش کے خواب کی تکمیل کے لیے اپنی 13 سال کی شاندار ملازمت قربان کر دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امل حبیش نے بتایا کہ پہلے وہ اس میدان میں تنہا تھی مگر اب اس کے شوہر بھی اس میں اس کا ہاتھ بٹانے لگی ہیں۔

دونوں میاں بیوی کا ایک تجارتی پروجیکٹ شروع کرنے کا خواب تھا مگر یہ کام اکیلے کے بس میں نہیں تھااس طرح میرے شوہر نے میری خواہش اور خواب کو پورا کرنے کیلئے اپنی شاندار ملازمت چھوڑ دی، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہرشخص کو یہ مشورہ دوں گی کی اگر وہ اپنا کوئی خواب یا کوئی ہدف ہو تو اسے پورا کرنے کے لیے دن رات ایک کردینا چاہیے۔ ہم دونوں میاں بیوی نے بھی ایک مشن کے تحت کام شروع کیا اور میرے شوہر نے 13 سالہ ملازمت بھی اس کے لیے ترک کردی۔ اب ہم اپنے ہوٹل سے اچھی خاص آمدن کما رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…