ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن سے شکست کھانے کے بعد ایسا اعلان کردیا کہ ان کے حامیوں میں نئی توانائی بھر گئی

3  دسمبر‬‮  2020

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کھانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے چار سال بعد دوبارہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں تیاری بھی شروع کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ آئندہ 4سال بعد دوبارہ انتخابی میدان میں کودنے کے لیے تیاری کررہے ہیں، انہوں نے اپنے اس پلان پر کام بھی

شروع کردیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے گزشتہ 4سال شاندار تھے۔ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں کرسمس پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم مزید4سال کے لیے کوشاں ہیں، اگر ایسانہ ہوا تو 4سال بعد دوبارہ میدان میں اتریں گے، ڈاک کے ذریعے منصوبہ بندی کرکے ووٹر فراڈ کیا گیا۔صدرٹرمپ نے الزام لگایا کہ الیکشن میں ووٹنگ فراڈ ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…