وہ ملک جہاں بھوک کے باعث 2 بچے ماں کی آنکھوں کے سامنے دم توڑ گئے، انتہائی دلخراش مناظر، آپ بھی کانپ اٹھیں گے
جوبا(این این آئی ) سوڈان میں جھڑپوں سے بچنے کے لیے ایک ہفتے سے جنگل میں ماری ماری پھرنے والی ایک ماں نے اپنے دو بچوں کو بھوک سے بلکتے ہوئے موت کے منہ میں جاتے ہوئے دیکھاہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کلیلین کینینگ نے روتے ہوئے بتایا کہ کیسے ان کے پانچ سال اور سات… Continue 23reading وہ ملک جہاں بھوک کے باعث 2 بچے ماں کی آنکھوں کے سامنے دم توڑ گئے، انتہائی دلخراش مناظر، آپ بھی کانپ اٹھیں گے