میڈیکل سائنس کا انوکھا کارنامہ، خاتون نے اپنی بہن کو جنم دے دیا

27  دسمبر‬‮  2020

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماں کی خوشی کی خاطر انگلینڈ میں اپنے سوتیلے باپ کے بچے کی ماں بننے والی لڑکی نے اپنی حیرت انگیز کہانی سنا دی، میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق پچیس سالہ ہولی سمرز تین بہن بھائی ہیں، ان کا باپ انہیں بچپن میں

ہی چھوڑ کر چلا گیا تھا، ن کی ماں نے دوسری شادی کر لی لیکن ان کے سوتیلے باپ سے کوئی اولاد نہیں تھی، اس کی ماں اپنے دوسرے خاوند سے بہت محبت کرتی تھی اور اس کے بچے کی ماں بننا چاہتی تھی، ایک بار اسقاط حمل ہونے کے بعد بھی وہ بچہ حاصل کرنے کی خواہش رکھتی تھی، ہولی نے ماں کی بے تابی کو دیکھتے ہوئے نہ صرف خود کو سروگیسی (متبادل ماں)کے طور پر پیش کر دیا بلکہ اپنے بیضے بھی عطیہ کر دیئے۔ لیبارٹری میں میرے سوتیلے باپ اینڈریو کے سپرمز اور میرے بیضوں کے ملاپ سے ایمبریو تیار کیا گیا اور میرے پیٹ میں رکھا گیا۔ اس طرح میں نے اپنی ماں کی خوشی کی خاطر اپنی ہی بہن کو جنم دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…