اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا
روم (این این آئی)اٹلی کے شمالی علاقے میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو کچل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اٹلی کے شمالی شہر ٹیورن کے علاقے میں رات گئے پیش آیا جہاں مزدور ریل کی پٹریوں پر کام کررہے تھے کہ اس دوران ٹرین آگئی۔ میڈیا… Continue 23reading اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا