یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ریکارڈ توڑ بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے اماراتی خاندانوں کے گھروں کی مرمت کے لیے 54 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کابینہ کے اجلاس کے بعد کہا کہ ہم نے شدید بارشوں سے… Continue 23reading یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان







































