بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا

datetime 8  مئی‬‮  2024

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا

لندن(این این آئی)پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب میئر لندن صادق خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور اس موقع پر اپنے والدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اپنی تقریر میں صادق خان نے کہا… Continue 23reading پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا

بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2024

بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

ریاض(این این آئی )سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بغیر حج پرمٹ، خلاف ورزیوں پر شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر… Continue 23reading بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

datetime 7  مئی‬‮  2024

دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

چنئی (این این آئی)بھارت میں دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے باآسانی ڈرائیونگ لائسنس باآسانی حاصل کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی 30 سالہ تھانسن دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود اپنی ٹانگوں سے گاڑی چلانے کا ہنر رکھتا ہے۔تھانسن کو 10 سال کی عمر میں… Continue 23reading دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 7  مئی‬‮  2024

ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ آئندہ 6 سال کی صدارتی مدت کیلئے حلف اٹھا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن نے کامیابی حاصل کی تھی۔تقریب میں موجود وزرا اور دیگر افراد سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ ہم متحد… Continue 23reading ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2024

14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا

خیراگڑھ(این این آئی)موبائل فون کے استعمال سے جہاں سوشل میڈیا صارفین کے لیے آسانیاں پیدا کر رہا ہے وہیں گھروں میں لڑائی جھگڑوں کا باعث بھی بن رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بہن نے موبائل فون کے استعمال سے روکنے پر بھائی کو قتل کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا

datetime 6  مئی‬‮  2024

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا

مکہ(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال باقاعدہ عازمین حج کو یہ سہولت فراہم کی ہے کہ وہ نسک سمارٹ کارڈ کے ذریعے حج کمپنیوں، کمپینز، ہوٹلوں اور متعلقہ خدمات فراہم کرنے والوں کے معیار پر اپنی رائے دیں۔ عازمین اس کارڈ کے پرنٹ اور ڈیجیٹل ورژن پر دستیاب دیگر… Continue 23reading سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا

امریکی ائیرپورٹ پرنوجوان کی پتلون سے سانپ برآمد

datetime 6  مئی‬‮  2024

امریکی ائیرپورٹ پرنوجوان کی پتلون سے سانپ برآمد

واشنگٹن(این این آئی)ائیر پورٹ حکام کی جانب سے مسافروں سے تلاشی کی صورت میں مختلف چیزوں برآمد ہوتیں ہیں جو کہ مسافر غیر قانونی طور پر ساتھ لے جانے کی کوشش کرتے ہیں۔تاہم امریکی ائیور پورٹ پر ایج ایسا نرالا واقعہ پیش آیا ہے جہاں مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading امریکی ائیرپورٹ پرنوجوان کی پتلون سے سانپ برآمد

عجیب و غریب واقعہ، ایران میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش

datetime 6  مئی‬‮  2024

عجیب و غریب واقعہ، ایران میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش

تہران(این این آئی)ایک عجیب واقعہ میں مغربی ایران کے شہر یاسوج میں آسمان سے مچھلیوں آگریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں نے اسے مچھلیوں کی بارش کے واقعہ سے تعبیر کیا ہے۔ ایرانیوں کی طرف سے فلمائے گئے ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہر کے اندر ٹریفک رواں دواں ہیں… Continue 23reading عجیب و غریب واقعہ، ایران میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش

عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 6  مئی‬‮  2024

عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)ماہرین فلکیات نے عرب ممالک میں عیدالاضحی 16 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر طہ رابح نے کہا ہے کہ رواں ہجری سال 1445 میں ذوالقعدہ کے مہینے کا آغاز فلکیاتی اعتبار سے جمعرات 9 مئی سے ہو… Continue 23reading عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 4,578