اے آئی بابا وانگا نے 2025کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
صوفیہ (این این آئی )بلغاریہ کی نابینا نجومی خاتون باباوانگا کے اے آئی ورژن نے 2025 کے حوالے سے بالکل ہی اگ پیشگوئی کر کے سب کو حیران کر دیا۔1996 میں وفات پانے والی نابینا نجوبی بابا وانگا نے 9/11 کے دہشت گردانہ حملوں اور بریگزٹ سمیت کچھ بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کی… Continue 23reading اے آئی بابا وانگا نے 2025کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی







































