نئے سال کے آغاز پر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آبا د(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے اثرات کے پیش نظر نئے سال 2025 کے ابتدائی 15 روز میں ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان










































