سونم کپور کا اپنے بھائی ہرش وردھن سے مقابلہ
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ معروف اداکار انیل کپور کے بچے سونم کپور اور ہرش وردھن کپور بہت جلد ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے نظر آئیں گے۔یہ لڑائی کسی نجی جھگڑے کی نہیں بلکہ باکس آفس پر آگے رہنے کے لیے لڑی جائے گی۔دراصل سونم کپور اور ان کے بھائی اداکار ہرش وردھن کپور کی… Continue 23reading سونم کپور کا اپنے بھائی ہرش وردھن سے مقابلہ