میرے پاس محبت کے رشتے نبھانے کا وقت نہیں :جیکولین فرنینڈس
ممبئی( شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ ان کے پاس رشتوں کو نبھانے کا وقت نہیں ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ایک شو کے دوران محبت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی محبت کی زندگی کا کوئی وجود نہیں ہے، انہیں… Continue 23reading میرے پاس محبت کے رشتے نبھانے کا وقت نہیں :جیکولین فرنینڈس