طیفا آیا اور آتے ہی چھاگیا،علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم نے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ دیئے
لاہور(آئی این پی) علی ظفر کی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ نے پہلے ہی دن 2 کروڑ 31 لاکھ روپے کا بزنس کرکے پاکستان کی سب سے بڑی اور کامیاب اوپننگ کا اعزاز ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ سے چھین لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ نے ریلیز ہوتے ہی ریکارڈز… Continue 23reading طیفا آیا اور آتے ہی چھاگیا،علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم نے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ دیئے