ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سشمیتا سین کا بیٹی کو 19ویں سالگرہ پر جذباتی پیغام

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(سی پی پی)سشمیتا سین نے اپنی بڑی بیٹی رینے کی 19 ویں سالگرہ پر انہیں نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تمہارے اڑان بھرنے کے دن آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رینے 19 برس کی ہوگئیں، اس موقع پر سشمیتا نے اپنی بیٹی کے لیے انتہائی جذباتی پیغام تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے نصیحت کی ہے کہ اپنی نوجوانی کے آخری سال کا خوب لطف لو۔سشمیتا سین نے

لکھا نئے دوست بناؤ، گا، گھوموپھرو، نئی دنیا دریافت کرو، ماضی کو گزرنے دو، مستقبل پر نظر رکھو لیکن جو وقت آج تمہارے پاس ہے اس کا بھرپور لطف اٹھا، تمہارا ہر قدم یہ ظاہر کرے گا کہ تم زندگی میں کس چیز کا انتخاب کرتی ہو۔سشمیتا سین نے جذباتی لہجے میں اپنی بیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں اور ایسا لگ رہا ہے جیسے تمہارے ساتھ آج میں بھی 19 سال کی ہوگئی ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…