جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

دمے سے متاثر پریانکا چوپڑا مرض کی آگاہی مہم کا حصہ بن گئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ’دمے‘ کا مرض لاحق ہے اور اب وہ لوگوں کو اس بیماری سے آگاہی دینے کے لیے سماجی مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔پریانکا چوپڑا کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ

نہ صرف ہالی وڈ میں قدم جماچکی ہیں بلکہ ذاتی پروڈکشن ہاؤس بھی قائم کرلیا ہے جس کے بینر تلے کئی مقامی فلمیں بن چکی ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کی ہے اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی لیکن کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ ’دمے‘ جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…