فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی ‘ لیلیٰ
لاہور(آئی این پی) اداکارہ وماڈل لیلیٰ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی سرمایہ کاری بھی بہت بڑی ضرورت ہے تمام فنکار اور ہدایت کار مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو مسائل کو سالوں میں نہیں مہینوں میں حل کیا جا سکتا ہے۔اپنے ایک انٹر ویو… Continue 23reading فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی ‘ لیلیٰ