بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کا شکار ہو گئیں
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد امریکہ میں ان کا علاج شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونالی باندرے نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ زندگی سے کچھ زیادہ کی توقع نہیں رکھتے تو وہ… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کا شکار ہو گئیں