منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

والد اور بھائی نے ہمیشہ ہر قدم پر میری حوصلہ افزائی کی، ان کی شکر گزار ہوں : انوشکا شرما

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ والد اور بھائی نے ہمیشہ ہر قدم پر میری بہت حوصلہ افزائی کی جس پر ان کی شکر گزار ہوں۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا کہ میری فلم سوئی دھاگہ کی خوبصورتی یہ ہے کہ مامتا کا کردار ایک ایسے پس منظر سے تعلق رکھتا ہے جہاں تعلیم کا تصور نہیں ہوتا اور نہ ہی مواقع فراہم کئے جاتے ہیں اس سب کے باوجود وہ ذہین اور

روشن خیالات رکھتی ہے اور فیملی کو مشکلات سے نکالنے کیلئے مدد کرتی ہے جس میں اس کا شوہر ساتھ دیتا اور اس کا حوصلہ بڑھاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ کسی کو بھی اور خاص طور پر عورت کو گھر میں مرد حضرات کے تعاون اور حوصلے کی اشد ضرورت ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے معاملے میں میرے والد اور بھائی نے ہر قدم پر بہت زیادہ حوصلہ افزائی کی جس پر ان کی شکرگزار ہوں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…