پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

جب قندیل کو قتل کیا گیا ٗ وسیم اس وقت کمرے میں موجود تھا ،قندیل بلوچ کے اصل قاتل کون 2افراد ہیں؟قتل ہونیوالی اداکارہ کے والدین نے بہت کچھ بتادیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی) ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے کہاہے کہ ہم قندیل کو کھو چکے ،اب بیٹا نہیں کھونا چاہتے ۔قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے بیٹے اور قتل کیس کے مرکزی ملزم وسیم کو چھڑوانے کی کوششیں تیز کردی ،معاف کرنے کا بیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا ۔میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو میں والدہ انوربی بی نے کہا کہ قندیل کے اصل قاتل مفتی عبدالقوی اور حق نواز ہیں جس کمرے

میں قندیل کو قتل کیا گیا ٗ وسیم اس وقت کمرے میں موجود تھا ۔انہوں نے کہا کہ وسیم کی ضمانت کی درخواست قندیل کے بھائی اسلم شاہین کے کہنے پر دی تھی ٗ ڈسٹرکٹ انیڈ سیشن جج نے درخواست کو خارج کر دیا ۔قندیل بلوچ کی والدہ نے کہا کہ فی الحال ہم ضمانت پر رہائی چاہتے ہیں ، معاف کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ،ہم قندیل کو کھو چکے ہیں ، اب اپنا بیٹا نہیں کھونا چاہتے ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…