ماہرہ خان نے اسٹیج ڈراموں کیلئے ماہ نور کو اپنی پسندیدہ ڈانسر قرار دیدیا
لاہور(شوبز ڈیسک)فلم سٹار ماہرہ خان پنجابی گانوں پر اسٹیج اداکاراؤں کے ڈانس کو پسند کر نے لگیں جبکہ ماہ نور کو اپنی پسندیدہ ڈانسر قرار دیدیا۔میڈ یا رپورٹس کے پاکستان اور بھارت میں مقبول ترین پاکستانی اداکارہ ماہر ہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فارغ اوقات میں پنجابی گانوں اور ان پر اسٹیج… Continue 23reading ماہرہ خان نے اسٹیج ڈراموں کیلئے ماہ نور کو اپنی پسندیدہ ڈانسر قرار دیدیا