ایمی ایوارڈز : گیم آف تھرونز بہترین ڈرامہ سیریز قرار
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک ) لاس اینجلس میں ایمی ایوارڈز کا میلہ سج گیا،’’گیم آف تھرونز‘‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ جیت لیا، گولڈن کارپٹ پر ستاروں کی چمک دمک دیکھنے لائق تھی۔ایمی ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کی رونق ہالی وڈ ستاروں نے بڑھا دی۔’’گیم آگ تھرونز ‘‘نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ… Continue 23reading ایمی ایوارڈز : گیم آف تھرونز بہترین ڈرامہ سیریز قرار