اداکارہ سارہ خان نے چہرے کی سرجری کراکے اپنی شخصیت ہی بدل ڈالی
ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹی وی کے مقبول ڈرامے ’’بِدائی سپنا بابل کا‘ ‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سارہ خان نے ہونٹوں کی سرجری کراکے اپنی شخصیت ہی بدل ڈالی۔ڈراما سیریل ’بدائی‘ میں معصوم لڑکی کے کردار نے سارہ خان کوراتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا تھا تاہم ’بدائی‘ کے بعد سارہ کا… Continue 23reading اداکارہ سارہ خان نے چہرے کی سرجری کراکے اپنی شخصیت ہی بدل ڈالی