فہد مصطفی شوبز میں عریانی اور بیہودہ پن جیسے موضوعات کے خلاف بول پڑے
کراچی(این این آئی) معروف اداکا ر فہد مصطفی شوبز میں عرْیانی، بیہودہ پن جیسے موضوعات کے خلاف بول پڑے۔ فہد مصطفی نے آج کل ٹیلی و یژن پر دکھائی جانے والی عریانی کے خلاف لب کشائی کرتے ہوئے ٹوئٹر پر انڈسٹری کے حوالے سے سچائی بیان کرتے ہوئے کہا کہ عریانی، بیہودہ زبان اور کے… Continue 23reading فہد مصطفی شوبز میں عریانی اور بیہودہ پن جیسے موضوعات کے خلاف بول پڑے