ماہرہ خان پیرس فیشن ویک 2019 کا حصہ بنیں گی
کراچی (این ین آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی۔گزشتہ برس ماہرہ خان نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرکے یہ پیغام دیا تھا کہ پاکستانی فنکاربھی کسی سے کم نہیں۔ ماہرہ خان کے کانزفیسٹیول میں خوبصورت لباس… Continue 23reading ماہرہ خان پیرس فیشن ویک 2019 کا حصہ بنیں گی